کاروار 2؍اپریل (ایس او نیوز)تعلیمی ضلع کاروارکے جملہ 38امتحانی مراکز میں2اپریل کو ہوئے سائنس پرچے کا امتحان دینے میں 212طلباء غیر حاضرپائے گئے۔ ڈی ڈی پی آئی کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق کاروار میں99 ، انکولہ میں 37،کمٹہ میں 26،ہوناور میں 20اوربھٹکل میں 30سائنس کاامتحان دینے کے لئے حاضر نہیں ہوئے۔